حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نہج البلاغہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمؤمنين عليه السلام:
کُلَّ یَومٍ لَا یُعصَیَ اللهُ تَعالَی فِیهِ فَهُوَ یَومُ عِیدٍ
امیرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:
ہر وہ دن کہ جس میں خدا کی معصیت اور گناہ نہ کیا جائے وہ عید کا دن ہے۔
نہج البلاغہ، حکمت نمبر 428









آپ کا تبصرہ